اشاعتیں

اکتوبر, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
تصویر
بعض الفاظ واحد سے جمع بنانےکے بعد ان کی پھر جمع بنادی جاتی ہے ان کو جمع الجمع کہتے ہیں۔ واحد امر جوہر حادثہ خبر دوا رسم عارضہ فتح فیض لازم جمع امور جواہر حوادث اخبار ادویہ رسوم عوارض فتوح فیوض لوازم جمع الجمع امورات جواہرات حادثات اخبارات ادویات رسومات عارضات فتوحات فیوضات لوازمات حوالہ کتاب : "نگارستان" از : "منصف خان سحاب" ص : 82 دعا کا طلب گار : کاشف ترک