بعض الفاظ واحد سے جمع بنانےکے بعد ان کی پھر جمع بنادی جاتی ہے ان کو جمع الجمع کہتے ہیں۔

واحد

امر
جوہر
حادثہ
خبر
دوا
رسم
عارضہ
فتح
فیض
لازم

جمع

امور
جواہر
حوادث
اخبار
ادویہ
رسوم
عوارض
فتوح
فیوض
لوازم

جمع الجمع

امورات
جواہرات
حادثات
اخبارات
ادویات
رسومات
عارضات
فتوحات
فیوضات
لوازمات

حوالہ کتاب : "نگارستان"
از : "منصف خان سحاب"
ص : 82
دعا کا طلب گار : کاشف ترک

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

اُردُو کے شرارتی حروف...

مراۃ العروس کا تنقیدی و فکری جائزہ۔۔

اُردُو لکھنے میں کی جانے والی عام غلطیاں Urdu Lekhnay main ke jany wali Aam Ghaltian