اُردُو کے 25 نام ور لکھاریوں کے القابات Title Names of 25 most important Urdu Authors and poets
اُردُو کے کچھ الفاظ الٹا کرکے پڑھنے سے معنی ہی بدل جاتے ہیں،بالکل نئے روپ میں سامنے آتے ہیں. جو کافی حیران کن تاثر دیتے ہیں. کیوں؟
یقین نہیں آتا!
تو دیکھیں اس ویڈیو میں ایسے ہی الفاظ اکٹھے کیے ہیں.خاص طور پر آخر میں دو ایسے لفظ بھی بتا دیے ہیں کہ اُلٹا پڑھ لیں یا سیدھا مطلب نہیں بدلتا
حتٰی کہ آواز بھی نہیں بدلتی.
کیا آپ جانتے ہیں وہ کون سے لفظ ہیں؟
جاننا چاہتے ہیں تو پوری ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دینا. شکریہ ❤
https://youtu.be/eMeLuwYEMTI
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں